➤ Maryam Nawaz accused Imran Khan of violating the sanctity of Masjid Nabvi.
لاہور(مسائل نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ کا تقدس پامال کرنے کے جرم میں سزا کا اصل مستحق عمران خان ہے کیونکہ وہ اس مکروہ پلاننگ کا ماسٹر مائنڈ ہے۔تفصیل کے مطابق ٹویٹر پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ “اس سزا کا اصل مستحق عمران ہے کیونکہ وہ اس مکروہ پلاننگ کا ماسٹر مائنڈ ہے، سزا سے تو اب وہ نہیں بچ سکتا
Visit for Latest News.
